ارکاری میں تین معذور بچوں کے بوڑھے باپ کی زمین پر با اثر شحص کا قبضہ
ارکاری (گل حماد فاروقی)چترال کے دور آفتادہ علاقہ سیاہ ارکاری میں ایک ضعیف شخص جس کے تین بچے معذور ہیں ان کی زمین پر با اثر شخص نے قبضہ کیا ہواہے۔ معذور شحص کی زمین پر سکول اس شرط پر بنائی گئی تھی کہ اسے ملازمت دی جائے گی۔ گزشتہ چھ ماہ سے نہ تو اسے تنخواہ دی گئی نہ …
مزید پڑھئے