مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس موسم کی خرابی کی  وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) معروف شاعر،ادیب،محقق،مصنف، مؤلف،ماہر تعلیم ،سابقہ پرنسپل اور استاذالاساتذہ مولانا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس جو  26جنوری 2019بروز ہفتہ ٹاؤن ہال چترال میں منعقد ہونا تھی  موسم کی خرابی اور شدید برف باری کی وجہ سے ملتوی ہوگئی۔مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے صدر شہزادہ تنویرالملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم مولانگاہ نگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرینس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email