چترال دنین کے مقام پر ایک اور حادثہ جوان سال لڑکا منظور جان بحق

چترال (نامہ نگار) چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا

۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمد ساکنہ شیاقوٹیک دنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری  سے بائیک چلاتے ہوئےحادثے کا شکار ہوگیا اور جان کی بازی ہار گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے