کنسٹرکشن کمپنیوں نے بونی بوزند روڈ کے بقایہ جات کے سلسلے میں پشاور ہوئی کورٹ میں رٹ دائر

چترال(نامہ نگار)پامیر کنسٹرکشن  کمپنی اور قذافی کنسڑکشن کمپنی کی طرف سے  بونی بوزند روڈ کے بقایا جات  کے سلسلے میں غفران شاہ ایڈوکیٹ کی جانب سے رٹ دائر کی گئی تھی۔

۴ اپریل کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بینج نے کیس کی سماعت کی اور عدالت عالیہ نے رٹ منظور کرتے ہوئے  بینج نیب  پاکستان اور سی ایس  ڈبلیو کے اعلیٰ حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے