چترال میں خزاں کے رنگ۔ تصویروں کے سنگ!

یوں تو چترال اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں سیاح انہی خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ چترال میں سال کے چاروں موسم اپنی پوری آب و تاب سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ انہی خوبصورت نظاروں سے کچھ نظاروں کو ہمارے ایک بہت ہی معروف فوٹوگرافر ساتھی اظہر الدین نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

 

Print Friendly, PDF & Email