روزانہ ارکائیوز

چترال میں خزاں کے رنگ۔ تصویروں کے سنگ!

یوں تو چترال اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں سیاح انہی خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ چترال میں سال کے چاروں موسم اپنی پوری آب و تاب سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ انہی خوبصورت نظاروں سے کچھ نظاروں کو ہمارے …

مزید پڑھئے

کھوار کا پہلاثقافتی ناول منظر عام پہ آگیا ہے ۔بڑی خبر

کھوار کا پہلا ناول “انگرستانو” چھپ کر منظر عام پر آگیا ہے، یہ ناول کھوار کے صاحب طرز انشا پردازظفر اللہ پروازؔ کی تخلیق ہے۔اس ناول کا موضوع چترالی ثقافت ہے۔چترال کی معدوم ہوتی ثقافت مختلف کرداروں اور کہانیوں کے دامن میں خوبصورتی سے سمویا ہے۔ ادبی حلقوں میں اس ناول کو ایک خوبصورت اضافے کے ساتھ ساتھ چترالی تہذیب …

مزید پڑھئے