روزانہ ارکائیوز

ڈاکٹر ریاض حسین (پرنسپل اے کے ایچ ایس سکول چترال) پی۔ایچ۔ڈی کا سفر طے کیا

چترال کے ہونہار علم دوست فرزنداور حالیہ و قت کے نوجوان محقق ڈاکٹر ریاض حسین حال ہی میں آغاخان یو نیورسٹی انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن ڈیولپمنٹ کراچی سےشعبہ  ایجوکیشن   میں پی۔ایچ۔ڈی کا مشکل سفر  اکتوبر ۲۰۱۶ءکوکامیابی سے طے کیا۔ ڈاکٹر موصوف ۲۰۱۰ءمیں آغاخان یونیو رسٹی، انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن ڈیولپمنٹ کراچی سے پی۔ایچ۔ڈی کے لئے داخلہ لیا،ابتدائی کورس ورک میں کامیابی حاصل …

مزید پڑھئے

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا شاہ سلیم کا دورہ

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل آصف غفورنے جمعہ کے روز گرم چشمہ کے انتہائی پسماندہ گاؤں شاہ سلیم کا دورہ کیا۔وہ علاقے کے لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل سُنے۔میجر جنرل آصف غفور نے اس موقع پرعلاقے کے لوگوں میں غذائی اشیاء کیپیکیجز بھی تقسیم کی۔دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

ضلع چترال میں بعض مفاد پرست گروہ ( آل پاکستان مسلم لیگ) کا بینر استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں

تقدیرہ خان کوآڈینیشن سیکرٹری آل پاکستان مسلم لیگ چترال و گلگت بلتستان جنرل سیکرٹری (وویمن ونگ) آل پاکستان مسلم لیگ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ بعض مفاد پرست گروہ APML ( آل پاکستان مسلم لیگ) کا بینر استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ ایسے تمام عناصر کو …

مزید پڑھئے

کیمپ آفس پشاور بورڈ کو سب آفس کا درجہ دیکر اسکی اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کیا جائے

کیمپ آفس چترال پشاور بورڈ میں عملہ کی کمی کی وجہ سے چترال کے دوردراز سے آئے ہوئے سکول کے طلباء اور متعلقہ سکولوں کو دفتر میں رش بننے سے اپنے دفتری امور نمٹانے کی راہ میں شدید رکاوٹ درپیش ہوتی ہے۔ جے یو آئی تحصیل موڑکہو کے جنرل سیکرٹری پرنسپل سمیع الحق نے اپنے ایک اخباری بیان میں وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے