روزانہ ارکائیوز

ڈی ایس ایل کے معاملے کو ہم دیکھ رہے ہیں بہت جلد یہ مسئلہ حل ہوگا

گذشتہ روز ڈی ایس ایل کے ناقص سروس کے خلاف ہونے والے پریس کانفرس کے جواب میں پی ٹی سی ایل کے جواب سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور بہت جلد اس کا حل نکالا جائے گا۔ PTCLCares کے ٹوئیڑ ہینڈل سے ہمارے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

1918 میں دنیا کی آبادی جتنی تھی آج اتنے ہی لوگ فیس بک میں ہیں

انٹرنیٹ کے دنیا کی سب سے مقبول سوشل ویب سائیٹ فیس بک کی آبادی آج دنیا کے آبادی کے برابر ہوگئی ہے جو 1918 میں تھی۔ یہ انکشاف فیس بک کے بانی مارک زکربک نے اپنے ایک فیس بک پوسٹ میں کی ہے قارئین کے دلچسپی کے لئے وہ پوسٹ حاضر ہے۔

مزید پڑھئے

بمباغ نہری نظام کے لئے بننے والی عارضی پائپ لائن سسٹم پل سمیت دریا برد

گذشتہ روز بمباغ کوشٹ کے نہری نظام کے حوالے سے کئی مہینوں سے زیر تعمیر عارضی پائپ لائن سسٹم پُل بچھانے کے بعد پائپ لائن میں پانی چھوڑنے پہ سپنشن سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے پائپ لائن مکمل طورپر دریا برد ہوگیا۔بمباغ کے لوگوں اور ڈسٹرکٹ ناظم کی کوششوں سے بننے والے پائپ لائن پر پانی پھیر گیا۔علاقے کے لوگوں …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ہفتے میں صرف جمعہ کے دن صبح 7سے لے کر شام 7بجے تک کھلا رکھا جائے گا

ضلعی انتظامیہ چترال نے موسم سرما کے دوران برفبار ی کے نتیجے میں لواری ٹاپ روڈ کی بندش کے بعد لواری ٹنل کو عام پبلک کے لئے کھولنے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ٹنل کوہفتے میں صرف جمعہ کے دن صبح 7سے لے کر شام 7بجے تک پبلک کے لئے کھلا رکھا جائے گا۔ گزشتہ دنوں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ مختلف اداروں میں داخلے کے لئے کوچنگ کلاسز شروع کررہی ہے۔ڈپٹی کمشنر چترال

Group Photo with DC

ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ چترال کے اسٹوڈنٹس میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کوئی ہے تو ان کی اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے مواقع کا ہے اوراس دورافتادہ ضلعے سے ایک طالبہ کا اس سال آغاخان ایجوکیشن بورڈ میں میٹرک کے امتحا ن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا اس کا …

مزید پڑھئے