ڈی ایس ایل کے معاملے کو ہم دیکھ رہے ہیں بہت جلد یہ مسئلہ حل ہوگا

گذشتہ روز ڈی ایس ایل کے ناقص سروس کے خلاف ہونے والے پریس کانفرس کے جواب میں پی ٹی سی ایل کے جواب سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور بہت جلد اس کا حل نکالا جائے گا۔ PTCLCares کے ٹوئیڑ ہینڈل سے ہمارے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے یہ باتیں کہیں۔

Print Friendly, PDF & Email