چترال کے لئے 2 میگاواٹ بجلی گھر کے ٹربائین نصب

چترال میں تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیرنگرانی زیرتعمیربجلی گھر تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ ایس آرایس پی کے ذرائع کے مطابق آج یعنی منگل کے روز چینی انجںئیروں کی ایک ٹیم نے ٹربائین کے تنصیب کا کام مکمل کرلیا ۔ اور سائیٹ پر کام انتہائی تیزی سے جاری ہے اور اس کو سردیاں ختم شروغ ہونے سے بیشتر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email