گلوکارہ شکیرا پر جنگلی جانوروں نے حملہ کر دیا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔

گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنے آٹھ سالہ بچے کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھیں جب اچانک ان پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔

شکیرا کا کہنا ہے کہ جانور ان کا ہینڈ بیگ لے کر جنگل میں بھاگ گئے تاہم بعد میں بیگ مل گیا۔

انھوں نے بدھ کو انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں تفصیلات بتائیں ہیں ۔

The post گلوکارہ شکیرا پر جنگلی جانوروں نے حملہ کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email