ثناء فخر کی تصاویر  کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اورنج اور بلیک کلر کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

شئیر کی گئی تصاویر میں وہ براؤن کلر کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ ثناء فخر کو جم مین فٹنس ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ثناء فخر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ثناء فخر کی تصاویر  کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email