خان پوراور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع

خان پور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،بارش ہوتے ہی شہر نواحی علاقوں سہجہ،ظاہر پیر،جھیٹہ بھٹہ کے علاقوں کی بجلی بنداور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع ۔

تفصیلات کے مطابق  بارش سے فصل کماد کو فائدہ جبکہ فصل کپاس کو نقصان کا اندیشہ  ہے۔

خان پوراور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع موسم خوش گوار ہوگیا ۔

The post خان پوراور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email