دنانیر کی گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈٰیو میں  دنانیر پاکستانی فلم میں پنجاب نہیں جاؤں گی کا گانا کھویا جو تو ہوگا میرا کیا گنگنا رہی ہیں۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email