وفاقی حکومت کا جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق موجودہ چئیر مین نیب کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر نئے چئیرمین کی تقرری تک توسیع کے آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے ، موجودہ چئیرمین مدت پوری ہونے کے باوجود نئے چئیرمین کی تقری تک کام جاری رکھ سکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے ، حتمی فیصلہ جلد ہوگا ، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، وزیر اعظم کا اصولی فیصلہ  ، آرڈیننس جلد جاری ہوگا۔

The post وفاقی حکومت کا جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email