پہلی چیف منسٹر پنجاب 5 اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب 5 اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ 14 تا 19 اکتوبرکھیلی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  چیمپئین شپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی ۔

اس سے قبل 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر شیڈول تھا شریک ٹیموں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نئی تواریخ سے متعلق مراسلہ جات ارسال کر دیا گیا ہے۔

The post پہلی چیف منسٹر پنجاب 5 اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email