اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ احمد علی اکبر اور منشا پاشا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہی فنکار کو ایک گانے پر ڈانس کرتے ہوئے اور اس سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہیں۔

اس پرانی ویڈیو کے وائرل ہونے پر منشا پاشا کی احمد علی اکبر کے ساتھ کچھ پرانی یادیں بھی تازہ ہو گئی ہیں۔

منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے منشا پاشا نے لکھا ہے کہ  اُف، وہ دن،‘ اور ساتھ میں دل اور آگ کا ایموجی بھی بنایا ہے

مداحوں کی جانب سے دونوں اداکار کے ڈانس کی ویڈیو کی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

The post اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ڈانس ویڈیو کے چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email