ہمیں ایک قوم بن کر ملک کو بحران سے نکالنا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک قوم بن کر ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمارے سچ کو جھوٹ اور اپنے جھوٹ کو سچ دکھارہا ہے۔

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے، پاکستان بہت مشکل حالات میں جانے والا ہے۔

The post ہمیں ایک قوم بن کر ملک کو بحران سے نکالنا ہے، گورنر پنجاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email