ایکواڈور جیل میں گینگ جھڑپ، 24 قیدی ہلاک

 

لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں گینگ جھڑپ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گینگ کی دوطرفہ فائرنگ اور چاقو کے وار سے 24 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  48 زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اورفوجی آپریشن نے  5گھنٹے بعد جیل کا کنٹرول سنبھال لیا۔

واضح رہے کہ فسادات “لاس لوبوس” اور “لاس چونیرس” گینگ کے مابین تنازع کے باعث ہوا تھا۔

The post ایکواڈور جیل میں گینگ جھڑپ، 24 قیدی ہلاک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email