سنبل اقبال کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

سنبل اقبال کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

سنبل اقبال کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ سی گرین رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email