چہلم امام حسین کے روز گلگت میں موبائل سروس معطل

چہلم امام حسین کے روز گلگت بلتستان میں موبائل سروس معطل رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جلوس کی سیکورٹی کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

The post چہلم امام حسین کے روز گلگت میں موبائل سروس معطل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email