تصویر میں موجود فرق تلاش کریں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں کچن کا منظر تو ہے لیکن کیا یہ تصویر دیکھنے میں درست ہے؟

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔

تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

اب ذرا اوپر والی تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں ایک کچن کا منظر پیش کیا گیا ہے لیکن کیا یہاں سب درست ہے؟

اگر نہیں تا کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطیاں ڈھونڈ سکتے ہیں؟

اگر آپ نے اس تصویر میں  موجود تمام غلطیوں کی نشاندہی کرلی ہے تو آپ بے شک بہت ذہین ہیں لیکن اگر جواب نہیں ملا ہے تو ہم آپکی مدد کرتے ہیں۔

س تصویر کو غور سے دیکھیں گے تو معلوم ہوگا کہ اس فریج کی باڈی شیشے کی طرح ہے، جس کی وجہ سے صارفین کی آنکھوں کو دھوکا ہورہا ہے۔

فریج کے دروازے پر کچن میں رکھی چیزیں بالکل ایسے نظر آرہی ہیں جیسے وہاں ریفری جریٹر نہیں ہے۔

The post تصویر میں موجود فرق تلاش کریں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email