خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے بھرپور گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔

The post خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں، وزیراعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email