امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنا بند کرے، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لارروف کا کہنا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنا بند کرے۔

تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارروف نے اپنے بیان میں کہا کہ حق خودارادیت کے حوالے سے دوہرا معیار ختم کیا جائے، مغرب کے مفاد میں ہو تو حق خودارادیت کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔

سرگئی لارروف نے مزید کہا کہ ملٹری مداخلت کی پالیسی کے بعد ڈویلپمنٹ پالیسی مسلط کرنے سے بھی گریز کیا جائے۔

The post امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنا بند کرے، روسی وزیر خارجہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email