نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو صائمہ سلیم پر فخر ہے، صدر مملکت

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صائمہ سلیم کی اقوام متحدہ میں لاجواب تقریر پر نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو صائمہ سلیم پر فخر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری کردہ ایک پیغام میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صائمہ سلیم نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو ان پر فخر ہے، بصارت سے محروم ہیں اور وزارت امور خارجہ میں اہم عہدے پر فائز ہیں، اقوام متحدہ میں ایک بہترین تقریر کی۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا یہ وہ پاکستان ہے جہاں ہم ٹیلنٹ کی بنیاد پر لوگوں کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں، مساوی مواقع اور ہمدردی سے بھرپور سرزمین۔

The post نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو صائمہ سلیم پر فخر ہے، صدر مملکت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email