حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

 حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو گرے رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

اداکارہ حبا بخاری آج کل انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رتی ہیں۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

 

The post حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email