کونسی اداکارہ اپنی شادی پر کیسی لگ رہی تھی؟ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جن کی اپنی شادی پر دُلہن بنی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔

انسٹا گرام پر پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی شادیوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں دلہن بنے ہوئے شادی ہال میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

اس خوبصورت ویڈیو میں اداکارہ منال خان، ایمن خان، زارا نور عباس، عروہ حسین، اقراء عزیز، عائزہ خان، سجل علی، سارہ خان اور نیمل خاور کی شادی کی یاد تازہ کی گئی ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر اِن اداکاراؤں کے مداحوں کی بھی یادیں تازہ ہو گئی  اور وہ اپنی پسندیدہ اداکاراؤں کی خوب تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

The post کونسی اداکارہ اپنی شادی پر کیسی لگ رہی تھی؟ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email