نیب کراچی کی دادو میں کارروائی

نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس حیدر آباد میں کرپشن میں ملوث 4 مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کرپشن میں ملوث ملزمان میں اعجاز ڈاوچ، احسان ڈاوچ ،ماجد ڈاوچ اور عبدالرحمن ملاح شامل ہیں۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

The post نیب کراچی کی دادو میں کارروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email