چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی چہلم کے جلوسوں کے روٹ اور اطراف میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

The post چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email