اٹک: اسکول وین حادثے کا شکار، 15بچے زخمی

اٹک میں پنڈی گھیب کے قریب اسکول وین خطرناک حادثے کا شکارہوگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق حادثے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 15بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ زخمی بچوں کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post اٹک: اسکول وین حادثے کا شکار، 15بچے زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email