سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر سجے گا پیراگلاڈنگ کے مقابلوں کا میلہ

چترال میں سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر پیراگلائڈنگ کے مقابلوں کا میلہ سجے گا۔

تفصیلات کے مطابق  چترال میں زینی کے علاقے میں مقابلے یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک ہوں گے، مقابلوں میں ملک بھر سے 100 سے زائد پیراگلائیڈرز شرکت کریں گے۔

 ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  قومی سطح  پرہونے والے مقابلوں سے مقامی پیراگلائیڈرز کو بھی تربیت دی جائے گی۔

The post سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر سجے گا پیراگلاڈنگ کے مقابلوں کا میلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email