انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

ٹائمز اخبار کے مطابق بورس جانسن اور سینئر ارکان انگلینڈ ٹیم کے پاکستان نا جانے پر ناراض ہیں، بورس جانسن سمجھتے  ہیں بورڈ کے فیصلے نے ملکوں کے تعلقات متاثر کیے ہیں۔

ٹائمز اخبار میں یہ بھی لکھا گیا کہ انگلینڈ کے فیصلے سے ایشنز سیزیز  کا فیصلہ مشکل ہوگیا ہے۔

The post انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email