آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا

 

انٹرنیشنل کرکٹ (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل ترانہ کا نام ” لیو دا گیم” رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ 17 اکتوبر سے عمان میں شروع ہورہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔

The post آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email