عمران خان پرعزم ہیں کہ الیکشن ای وی ایم پر ہونا چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پرعزم ہیں کہ الیکشن ای وی ایم پر ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والے کون؟

انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کس جانب گامزن ہیں؟ کیا پاکستان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گا؟

The post عمران خان پرعزم ہیں کہ الیکشن ای وی ایم پر ہونا چاہیے، وزیر داخلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email