اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اریبہ حبیب کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ سرخ رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب نے یہ تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email