جہانیاں میں ڈاکو بے لگام، قانون کے رکھوالے ہی لٹ گئے

جہانیاں میں ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہانیاں بائی پاس چوک پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد سب انسپکٹر سے 7 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ  پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے علاقے میں ناکہ بندی کردی ہے۔

The post جہانیاں میں ڈاکو بے لگام، قانون کے رکھوالے ہی لٹ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email