تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے کھیلا جاۓ گا

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21سے28ستمبر تک کھیلا جاۓ گا۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ پاکستان نیوی اور پی ایچ ایف کے زیر انتظام منعقد کیا جارہا ہے ، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں ، ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ہر ٹیم تین گروپ میچ کھیلے گی ، وننگ ٹیم کو1.7ملین کی  انعامی رقم دی جاۓ گی ، رنر اپ ٹیم کو1.3 ملین اور تیسری پوزیشن حاصل کرنےوالی  ٹیم کو 1 ملین کی انعامی رقم دی جاۓ گی۔

واضح رہے کہ کھلاڑیوں کو انفرادی کارکردگی پر بھی انعامات دیے جائیں گے۔

The post تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے کھیلا جاۓ گا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email