ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ  کیا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم سے متعلق فلپائن کا ڈیٹاجان بوجھ کرنکالا ہے۔

 

 

 

 

 

The post ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے، فواد چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email