پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ

 پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امدادی اشیاء میں آٹا، دالیں، ادویات، گھی، چینی اور چاول شامل ہیں، 19 ٹن آٹا، 65 ٹن چینی، 3 ٹن دالیں، 31 ٹن چاول اور 21 ٹن گھی راوانہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امدادی اشیاء 17 ٹرکوں پر مشتمل ہیں۔

The post پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email