ثروت گیلانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

تصویر میں اداکارہ اس لک میں نہایت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے  کہ اداکارہ ثروت گیلانی اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ثروت گیلانی کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email