چائنہ میں مفت اسکالر شپ؛ ملیں بغیر پیسے لیئے چائنہ بھجوانے والے شخص سے

آج کی ویڈیو میں آپ ملیں گے ایک ایسے شخص سے جو لاکھوں روپے کی چائنیز اسکالر شپ بیچنے والے ایجنٹ سے بچانے کیلئے نوجوانوں کی کونسلنگ کررہے ہیں۔

آج تک انہوں نے تقریباً 300 سے زائد لوگوں کو چین کی اسکالر شپ دلوا چکے ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو:

The post چائنہ میں مفت اسکالر شپ؛ ملیں بغیر پیسے لیئے چائنہ بھجوانے والے شخص سے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email