ماورہ حسین کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی  تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل اداکارہ  ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

 

The post ماورہ حسین کی ساڑھی میں تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email