برسوں تک جوان کیسے رہا جا سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

اپنی زندگی کے لمبے عرصے تک جوان رہنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے کیونکہ اس  جوان انسان خوبصورت، چست اور تندرست نظر آتا ہے۔

لیکن ہر انسان کے ساتھ لمبی عمر تک جوان رہے ایسا ممکن نہیں ہوسکتا ہے البتہ کچھ آپریشن اور سرجریز کی وجہ سے انسان کی کمبی عمر تک جوان رہنے کی خواہش پوری ہوسکتی ہے۔

لیکن کچھ ایسی باتیں ہیں جن کا خیال کیا جائے تو ایک انسان برسوں تک جوان کیسے رہا جا سکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کی صحت کا سیدھا تعلق اسکی غذا  اور طرز زندگی سے ہوتا ہے ۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح کا ناشتہ کئے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہئے یہ دن کی پہلی غذا سارا دن جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  ناشتے میں جَو کا دلیہ کھانے سے خراب کولیسٹرول میں کمی واقع ہوتی ہے، جَو کے دلیے میں پلانٹ فائبر ، نائٹروجن کمپاؤنڈز، گوند، چینی اور فیٹس کی معمولی مقدار کے علاوہ نشاستہ بھی پایا جاتا ہے جو کہ انسانی جسم سے خراب کولیسٹرول کی مقدار کم کر کے تندرست بناتا ہے۔

مختلف اقسام کی چائے میں بڑھتی عمر کے اثرات زائل کرنے والے اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں تاہم دیگر اقسام کی چائے کی نسبت سبز چائے میں اینٹی ایجنگ خصوصیات زیادہ پائی جاتی ہیں۔

اسکے علاوہ وٹامنز اور فائبر سے بھرپور یہ پھل چہرے کی سرخی بڑھانے اور جِلد کی رنگت سنوارنے کا کام بھی کرتا ہے۔

The post برسوں تک جوان کیسے رہا جا سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email