کیا آپ تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز ترین آنکھوں والے افراد بھی غلطی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوئے

تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔

یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے آج ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو  ٹیسٹ کریگی۔

اس آرٹیکل میں موجوہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں چھپی غلطی کو تلاش کریں۔

اس ٹسویر میں ایک کچن کا منظر دیکھا اگیا ہے کہ جس میں ایک خاتون بیسن کے پاس کھڑی برتن دھو رہی ہیں جبکہ عورت کے ارد گرد بہت سے برتن پڑے ہوئے ہیں۔

اس تصویر میں ایک غلطی ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔

تو کیا آپ غلطی تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے؟ گر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

دراصل خاتون کے دائیں ہاتھ کی جانب ایک چائے کی کیتلی رکھی ہے جس کا منہ بہت چھوٹا ہے۔

The post کیا آپ تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز ترین آنکھوں والے افراد بھی غلطی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email