شنیرا اکرم نے وسیم اکرم سے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی

پاکستان کے سابق ٹسٹ کرکٹر کی اہلیہ شنیرا کارم نے اپنے شوہر وسیم اکرم ہے ہمرا اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera)

اس سیلفی کو شیئر کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے 10 ماہ کے بعد اپنے شوہر سے ملاقات پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

اس سے قبل بھیوسیم اکرم نے اپنی فیملی سے ملاقات کے لمحات شیئر کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم  10 ماہ بعد اپنے گھروالوں اور  اپنی بیٹی سے مل کر بہت جذباتی ہوگئے ہیں۔

ویسم اکرام نے توٗتر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  ’میں آج 10 ماہ بعد اپنی بیٹی سے مل رہا ہو ‘۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیگم شینیرا اکرم کا شکریہ بھی ادا کرے ہوئے کہا ہے کہ الکیلے بیٹی کی پروش کرنے کے لئے شکریہ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات اور لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ 10 ماہ سے پاکستان میں موجود تھے  اور رواں ماہ اپنی فیملی سے ان کی ملاقات ہوئی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وبا کے باعث سفری پابندیوں کے باعث آسٹریلیا میں ہی پھنسی ہوئی تھیں۔

The post شنیرا اکرم نے وسیم اکرم سے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email