حارث طاہر کو ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا

حارث طاہر کو36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے قطر کے علی العبیدلی کو 2۔ 4 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین سنوکر چیمپئن شپ  کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے بھرپورکارکردگی میں دکھائی ہے،انہوں نے ابتدائی 2 فریمز میں93 اور75کی بریکس کھیلتے ہوئے0-2 کی برتری حاصل کی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شین سنوکر چیمپئن شپ  کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے چھٹے فریم میں شاندار کنٹرل کا مظاہرہ کیا تھا  اور آخری 2  کلر خوبصورتی سے پاکیٹ کر کے2-4 کی فتح کے ساتھ کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین سنوکر چیمپئن شپ  کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے کوارٹر فائنل میں یو اے ای کے خالد کمانی کو شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ ایشین سنوکر چیمپئن شپ  کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے ہانگ کونگ کے کھلاڑی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

The post حارث طاہر کو ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email