چنگیری اور کھجور کی چھال سے بنے برتن کتنے فائدے مند ہیں؟

ہر قوم کی تہذیب اور ثقافت مختلف اور انفرادی رنگوں کی حامل ہوتی ہے, ، پاکستان ایک ایسی اکائی ہے جس میں مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں کا رنگ شامل ہے ۔

آج کے جدید دور میں یہاں سائنس اور ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے نت نئے برتن اور الیکٹرونک کے آلات دریافت ہو چکے ہیں، لوگ قیمتی سے قیمتی ہاٹ پاٹ اور پلاسٹک کے برتن استعمال کر رہے ہیں۔

لیکن پرانے دور میں مٹی کے بنے برتن اور کھجور کی چھال کی مدد سے برتن بنائے جاتے تھے جو انسانی زندگی کے لئے مفید ہوتے تھے اور اس سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی تھی۔

آج کے اس آرٹیکل میں انہی پرانے اور قدیم انداز سے بنائے جانے والے برتنوں کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

1۔  درختوں کی چھالوں سے بنی چنگیری میں روٹی رکھنے کا سب سے زیادہ فائدہ یہ ہے کہ اس میں رکھی ہوئی روٹی بنا فریزر کے بھی نرم رہتی ہے روٹی خشک نہیں ہوتی اور جراثیم سے پاک رہتی ہے۔

2۔ بمبو سٹک کے ہاٹ پاٹ میں رکھا گیا کھانا یا روٹیاں لمبے عرصے تک تازہ رہتی ہیں کیونکہ یہ درختوں سے نکلی لکڑیوں سے بنتے ہیں اس لئے ان میں نمی زیادہ پائی جاتی ہے جو کھانے کو خراب ہونے سے بچاتی ہیں۔

The post چنگیری اور کھجور کی چھال سے بنے برتن کتنے فائدے مند ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email