زید علی کا بیٹے ازیان کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

زید علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بیٹے ازیان اور اہلیہ یمنیٰ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں ازیان کا چہرہ نمایاں نہیں ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے زید علی نے لکھا کہ ازیان، ماما اور بابا آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ازیان نے ہماری زندگی کو مکمل بنا دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کا نام اس جوڑے نے ازیان علی زید رکھا تھا۔

The post زید علی کا بیٹے ازیان کیلئے محبت بھرا پیغام جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email