عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار و گلوکار عاطف اسلم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

حال ہی میں عاطف اسلم نے لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی ، اس تقریب میں عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ ہی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

سارہ نے اس تقریب کے لئے معروف ڈیزائنر علی ذیشان کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ عاطف اسلم نے سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

واضح رہے کہ گلوکار نے 2013 میں سارہ بھروانہ سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

 

 

The post عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email