پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کافی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔
دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
اس سے قبل عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
عائزہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیے تیارہو رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
The post عائزہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .